تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

خبردار ! سعودی عرب میں جنگلی جانور پالنا قابل سزا جرم قرار

ریاض : سعودی حکام نے جنگلی حیات کی افزائش کو غیرقانونی قرار دیدیا، خلاف ورزی کرنے والوں پر 3 کروڑ ریال کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگلی حیات کی افزائش کے قومی مرکز نے جنگلی حیاتیات سے متعلق ہدایت جاری کیا ہے، جس میں شہریوں کو شکاری جانوروں کی افزائش نسل منع کیا گیا ہے۔

سعودی حکام نے جنگلی جانوروں کی افزائش کرنے والوں کےلیے سزائیں دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلی جانوروں کی افزائش نسل انتہائی خطرناک ہے۔

سعودی حکام نے شکار جانوروں کی درآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں کے لائسنس جاری نہیں ہوتے، لہذا انہیں غیرقانونی طور پر رکھنے والوں پر 3 کروڑ ریال جرمانہ اور دس برس تک قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Comments

- Advertisement -