آج ہم بات کریں گے کہ سالِ 2025 گزشتہ کس طرح کئی ممالک میں راکٹ اور گولے برستے رہے لوگ مرتے رہے لیکن امن صرف کاغذوں تک ہی محدود رہا۔
ایک نظر ڈالیں گے اُن جنگوں اور تنازعات پر جنہوں نے سال 2025 کو امن سے کوسوں دور رکھا۔ تجزیہ کاروں کا اس صورتحال پر کیا کہنا ہے سنیے اعجاز الامین کی آواز میں۔


