وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ، اطلاع دینے والے کو ملے گا لاکھوں کا انعام

کراچی (30 جولائی 2026): سابق قومی کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ ہو گیا ڈھونڈنے والے پر نوٹ برسیں گے۔ پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کا پالتو کتا لاپتہ ہو گیا ہے اور اس کی اطلاع انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام … وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ، اطلاع دینے والے کو ملے گا لاکھوں کا انعام پڑھنا جاری رکھیں