’بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گی‘

بھارتی ٹیم 16 سال سے پاکستان نہیں آئی تاہم ایک سابق قومی کپتان کو امید ہے کہ بلیو شرٹس آئندہ سال چیمپئز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال فروری، مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے اور گرین شرٹس اس ایونٹ کے میزبان ہونے کے ساتھ دفاعی چیمپئن بھی ہیں … ’بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گی‘ پڑھنا جاری رکھیں