تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

وسیم اکرم کی آسٹریلیا میں بیٹی سے 10 ماہ بعد ملاقات، ویڈیو وائرل

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وزیراعظم نے آسٹریلیا میں 10 ماہ بعد اپنی بیٹی سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو 10 ماہ بعد ملاقات کے دوران گلے سے لگا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم اور بیٹی والہانہ انداز میں ملے، انہوں کے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دس ماہ بعد آخر کار اپنی بیٹی کو دیکھ پایا ہوں۔‘

وسیم اکرم نے بیٹی کا خیال رکھنے پر اہلیہ شنیرا اکرم کا شکریہ بھی ادا کیا، شنیرا اکرم نے بھی ویڈیو ری ٹویٹ کرتے ہوئے ’ماشا اللہ‘ لکھا۔

باپ بیٹی کی خوبصورت ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم ملیبورن میں قرنطینہ مکمل کرکے گھر پہنچے تھے۔

Comments

- Advertisement -