’پہلے میرے والدین کو بچاؤ‘ ملبے میں دبی فلسطینی بچی کی ویڈیو

غزہ کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ مائیں، بہنیں اور بچے بھی شیر کا دل رکھتے ہیں۔ موت کو انتہائی قریب سے دیکھنے والے یہ عظیم سپوت اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے نظر آتے ہیں تو کم عمر بچوں کے زبانوں پر بھی کلمہ شہادت جاری رہتا ہے۔ غزہ میں ایک پانچ منزلہ عمارت کے ملبے … ’پہلے میرے والدین کو بچاؤ‘ ملبے میں دبی فلسطینی بچی کی ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں