تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

سمندری طوفان ’میکلرین‘ بہا لے گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ریاست میں اسکولوں اور ایئرپورٹ احتیاطی تدابیر کے طور پہلے ہی  بند کردیا گیا تھا۔

تاریخی طوفان سے ہونے والے حادثات و واقعات کی ویڈیو سامنے آرہی ہیں گزشتہ روز بھی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں طوفانی ہواؤں کی وجہ سے ایک صحافی کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

طوفانی ہوائیں، صحافی خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحافی طوفان سے متعلق رپورٹ دے رہے تھے کہ اچانک ہی ایک اُڑتا ہوا درخت انہیں آلگا تھا اور وہ لڑ کھڑا کر سنبھل گئے۔

اب ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کروڑوں روپے کی گاڑی میکلرین طوفان میں بہہ گئی جس کی مالیت (8 کروڑ روپے سے زائد) بنتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ernie (@lambo9286)

رپورٹ کے مطابق ’ایرنی‘ نے ’میکرلین پی ون‘ ایک ہفتے قبل ہی خریدی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rich Kids of London (@richkidslondon)

مذکورہ ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جسے ہزاروں‌ صارفین دیکھ چکے ہیں‌ اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق ’ایان‘ کو امریکا کی تاریخ کا پانچواں خطرناک ترین طوفان قرار دیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -