تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

کمسن بچے کی ٹیچر سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل

کلاس میں بچے شرارت کرتے ہیں تو ٹیچر غصے میں انہیں ڈانٹ دیتی ہیں لیکن فوری ہی بچے سزا سے بچنے کے لیے ٹیچر سے معافی مانگ لیتے ہیں۔

 ایک چھوٹے بچے کی کلاس میں شرارت کرنے پر اسکول ٹیچر سے معافی مانگنے کی ایک دلکش ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل کلپ میں چھوٹا بچہ اپنی ٹیچر کو مناتے دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو طالب علم کی نافرمانی پر ناراض دکھائی دے رہی تھیں۔

ویڈیو میں بچہ مسلسل معافی مانگ رہا ہے اور ٹیچر سے وعدہ کرتا نظر آرہا ہے کہ وہ اپنی غلطی نہیں دہرائے گا۔

کلپ میں ٹیچر کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے، "نہیں آپ کرتے ہیں، بار بار کرتے ہیں، بار بار بولتے ہو نہیں کرونگا پھر کرتے ہو (آپ بار بار کہتے ہیں کہ آپ ایسا نہیں کریں گے، لیکن پھر بھی آپ کرتے ہیں۔ میں بات نہیں کروں گی۔

بچہ معافی مانگتے ہوئے کہتا ہے کہ ’مس اب میں نہیں کروں گا، بول رہا ہوں اب نہیں کروں گا، وہ پھر اپنی ٹیچر کو پیار کرتا ہے اور شرارت نہیں کرنے کا کہتا ہے جس کے بعد ٹیچر بھی ناراضگی ختم کردیتی ہیں۔‘

دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور بچے کی معصومیت کی تعریف کررہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -