کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ پر ٹریفک جام، پولیس واٹر ٹینکر کے خلاف ایف آئی آر نہ کاٹ سکی

کراچی: شہر قائد کی سب سے بڑی شاہراہ پر ٹریفک میں زبردست خلل ڈالنے والے واٹر ٹینکر مالکان کے خلاف ٹریفک پولیس ایف آئی آر نہ کاٹ سکی۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے شاہراہ فیصل پر بدترین ٹریفک جام کا سبب بننے والے واٹر ٹینکر کو بھاری جرمانہ کر کے چھوڑ دیا، ٹریفک پولیس … کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ پر ٹریفک جام، پولیس واٹر ٹینکر کے خلاف ایف آئی آر نہ کاٹ سکی پڑھنا جاری رکھیں