’نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جائیں گے‘

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جائیں گے مردم شماری کے نتائج مکمل ہونے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جائیں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں آئین کاتقاضا ہے کہ انتخابات … ’نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جائیں گے‘ پڑھنا جاری رکھیں