ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ٹھکانے لگا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ویسٹ انڈیز نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا پر ہاتھ صاف کر دیے۔

آندرے رسل اور شیرفین ردرفورڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں چھٹی وکٹ کی سب سے بڑی شراکت داری بناتے ہوئے اپنے تیسرے اور آخری معرکے میں ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے خلاف 37 رنز سے شکست دی۔

رسل (29 گیندوں پر 71) اور ردرفورڈ (40 پر ناقابل شکست 67 رنز) سے فائٹ بیک کی،  دونوں نے چھٹی وکٹ کی 139 رنز کی شراکت میں سب سے زیادہ T20 اسکور بنایا۔

Image

دونوں نے تیز رفتار نصف سنچریوں کی بدولت ٹیم کے مجموعے کو پرتھ میں 220-6 تک پہنچایا جس کے جواب میں آسٹریلیا 5 وکٹوں پر 183 رنز تک محدود رہا۔

اس سے قبل میزبان ٹیم نے ہوبارٹ میں پہلا میچ 11 رنز سے جیتا اور ایڈیلیڈ میں 34 رنز سے فتح کے ساتھ سیریز اپنے نام کر لی تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں