The news is by your side.

Advertisement

سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار

دبئی : آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قراردےدیا.

آف اسپنرسنیل نرائن کا بولنگ ایکشن رواں ماہ سری لنکا کیخلاف رپورٹ ہوا تھا، بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعدآئی سی سی نے سنیل نرائن کے ایکشن کو غیرقانونی قراردے دیا اور اب وہ انٹرنیشنل میچز میں بولنگ سے روک دیئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نرائن کے بازو کا خم پندرہ ڈگری سے زیادہ ہے۔

اس سے قبل سنیل نرائن کا ایکشن چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جسکے باعث سنیل نرائن بولنگ ایکشن میں بہتری لانے کے لئے ورلڈ کپ سے بھی دستبردار ہوگئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں