بدھ, جون 10, 2026
اشتہار

دورہ پاکستان کیلیے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہیلے میتھیوز کی کپتانی میں 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں تین ون ڈے اور 5 ٹی 20 شیڈول ہیں۔

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔

ون ڈے سیریز 18 سے 23 اپریل تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگی جبکہ ٹی 20 میچز 26 اپریل سے 3 مئی تک کھیلے جائیں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں