تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

’مغرب کی مداخلت نے یوکرین جنگ کو عالمی بنا دیا‘

یورپی ملک ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کو مغرب نے مداخلت کرکے اسے عالمی بنا دیا۔

اخبار نیپسزاوا کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ’جنگ مقامی تھی اور آسانی سے معاملات طے کئے جاسکتے تھے لیکن مغرب نے مداخلت کرکے اسے عالمی بنا دیا۔

وزیر اعظم وکٹر اوربان کا خیال ہے کہ روس کے ساتھ مسلح تصادم کی وجہ سے یوکرین اپنا نصف علاقہ کھو سکتا ہے۔

EU leaders hold summit on Russian oil sanctions, in Brussels

دوسری جانب یورپی یونین نے ہنگری کو پابندیوں میں جکڑنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ہنگری کے خلاف یورپی یونین نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی یونین کے ایگزیکٹو نے اتوار کو بدعنوانی کے الزام میں ہنگری کے لیے تقریباً 7.5 بلین یورو کی فنڈنگ معطل کرنے کی سفارش کی ہے جو کہ قانون کی حکمرانی کو بہتر طور پر تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئی پابندی کے تحت 27 ممالک کے بلاک میں ایسا پہلا معاملہ ہے۔

Comments

- Advertisement -