مارکیٹس جلدی بند کرنے کے فیصلے پر اسدعمر نے کیا کہا؟

سابق وزیرخزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ مارکیٹس جلدی بند کرنے سے معیشت کو اور نقصان ہو گا لوگوں کےکاروبار ویسے ہی نہیں چل رہےاوپر سےکہتے ہیں مارکیٹس جلدی بندکریں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ 1300ارب روپے بجلی استعمال کریں یا نہ کریں ادا کرنا … مارکیٹس جلدی بند کرنے کے فیصلے پر اسدعمر نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں