منگل, جون 9, 2026
اشتہار

سردی سے بچنے کیلئے کینگروز کے بچوں نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

جانوروں کی مختلف ویڈیوز آئے روز منظرعام پر آتی رہتی ہیں جن میں وہ کبھی شرارتیں اور کھیلتے کودتے دکھائی دیتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو کینگروز کے بچوں کی وائرل ہوگئی۔

بچہ انسان کا ہو جانور کا، سردی و گرمی کو محسوس کرنے کی حس رکھتا ہے اور اس سے محفوظ رہنے کے طریقے بھی جانتا ہے، اس بات کا نمونہ آسٹریلیا میں سردی سے پریشان کینگروز کے بچوں سے دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روبی، سرینا اور ٹومی نامی بچوں نے سردی سے بچنے کےلیے لحاف میں لیٹ گئے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں