ٹنڈولکر نے شاہین کے انجرڈ ہونے پر کیا کہا؟

ماسٹر بلاسٹر کہلانے والے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر بھی شاہین شاہ آفریدی کے انجرڈ ہونے پر افسردہ ہو گئے۔ انگلینڈ کے خلاف فائنل میں اہم موقع پر پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے زخمی ہو کر میدان سے باہر جانا ٹیم کے لیے بڑے نقصان کا باعث بنا۔ کپتان بابراعظم نے کہا کہ … ٹنڈولکر نے شاہین کے انجرڈ ہونے پر کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں