تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

پھیھپڑے کے سرطان میں مبتلا مریضوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے، خوفناک انکشاف

لندن: برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری ہے، ایسے میں خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو بھی اس مہلک وبا کے کھاتے میں ڈالاجارہاہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سال برطانیہ میں موسم بہارمیں پھیپھڑوں کے کیسز میں ریکارڈ 75 فیصد کمی واقع ہوئی ہے،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا ان مریضوں کو بھی کرونا کے کھاتے میں ہی ڈالا گیا۔

اس ہولناک انکشاف کے بعد برطانیہ میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے،ماہر میڈیسن پروفیسر ڈیوڈ بالڈون کا کہنا ہے کہ یہ پھیپھڑے کے کینسرجیسی موذی بیماری کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے، کیونکہ اس مرض سے ہونے والی اموات کو بھی کووڈ کا لیبل لگایا جارہاہے۔Cancer Health Basics: Lung Cancer - Cancer Healthدوسری جانب طبی ماہرین نے نتائج کومسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کوئی بھی عقل و فہم رکھنے والا با شعور شخص یہ جانتا ہے کہ ایک نسبتا معمولی سانس کی بیماری (کرونا وائرس) سے لڑنے کے لئے تمام ہیلتھ کیئر سسٹم کے عملے کو لگادینا زیادہ غیر ضروری اموات کا سبب بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں پھیپھڑوں کا کینسر سے سے مہلک تصور کیا جاتا ہے، جس کے باعث سالانہ پینتیس ہزار کے لگ بھگ افراد موت کاشکار ہوتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -