تازہ ترین

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

ریال کا نیا ریٹ کیا ہے؟

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل 5 اپریل 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):48روپے 60 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :48روپے 42 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):47 روپے25 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 48 روپے 40 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:48 روپے 44 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):47 روپے 85 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -