سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل یکم فروری 2022 کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہوگی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 66 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 59 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 20 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 21 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال
- Advertisement -