تازہ ترین

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

دادو : جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک...

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

عجیب الخلقت ہاتھی کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر عجیب الخلقت نظر آنے والے ہاتھی نے انسانی عقل کا امتحان لے لیا، کئی صارفین حقیقت جان کر ششدر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر وائرل ہونے والی اس تصویر کی حقیقت آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے، کیوں کہ یہ کوئی عجیب الخلقت نہیں بلکہ ایک عام ہاتھی ہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں نظر آنے والے جانور کو کوئی بیماری نہیں اور نہ ہی ہاتھی عجیب الخلقت سونڈ کا مالک ہے، دراصل دیوقامت ہاتھی کے سامنے درخت ہونے کی وجہ سے تصویر اس طرح نظر آرہی ہے۔

فوٹوگرافر نے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاتھی کی ایسی تصویر لی کہ صارفین دیکھ کر دنگ رہ گئے اور بعض تو سرپکڑ کر بیٹھ گئے۔

Comments

- Advertisement -