تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

پنجاب میں صحت کارڈ کب سے ملیں گے؟ خوشخبری آگئی

ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے کے عوام کیلیے زبردست خوشخبری ہے کہ یکم جنوری سے پنجاب میں ‏صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائےگی۔ ‏

اے آر وائی نیوز کو دستیاب معلومات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےصحت کارڈ کےلئے اہم اقدامات کی ‏منظوری دے دی ہے جس کے بعد نئے سال کے آغاز سے کارڈز کا اجرا شروع ہو جائے گا۔

اس حوالے سے باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں وزیراعظم عمران خان شریک ہوں گے۔

پنجاب میں 332ارب روپےصحت کارڈ کیلئے3سال میں پریمیئم دیا جائے گا۔ وزیرصحت پنجاب نے وزیراعظم کو ‏صحت کارڈسے متعلق بریف کیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ انشورنش کمپنی اوردیگرمعاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ وزیراعظم نےصحت کارڈ ‏پر جائزہ اجلاس میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔

Comments

- Advertisement -