تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

معمر افراد کو کب سے ویکسین میسر ہونگی؟ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے کرونا وبا سے بچاؤ کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معمر افراد کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ساٹھ سال سے زائد عمر کےافراد کی ویکسی نیشن دس مارچ سے شروع ہوگی، ویکسی نیشن ان افراد کی جائے گی جنہوں نے خود کو رجسٹرڈ کرایا ہے۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں اسدعمر نے کہا کہ کرونا ویکسی نیشن سے متعلق مکمل تفصیلات کل جاری کی جائینگی۔

واضح رہے کہ معمر پاکستان شہریوں کو کرونا کے وار سے بچانے کے لئے گذشتہ ماہ سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک کے چاروں صوبوں میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

یاد رہے کہ تین فروری کو ملک کے چاروں صوبوں میں بیک وقت کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کیا گیا تھا، سندھ میں وزیراعلیٰ سندھ ، بلوچستان میں وزیراعلیٰ جام کمال اور خیبر پختونخواہ میں وزیراعلیٰ محمود خان نے ویکسی نیشن کا آغاز کیا۔

Comments

- Advertisement -