قاتلانہ حملے میں زخمی ٹرمپ کہاں قیام کریں گے؟

پنسلوینیا میں انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر اور رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکنز کی جانب سے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا میں انتخابی مہم کے سلسلے میں … قاتلانہ حملے میں زخمی ٹرمپ کہاں قیام کریں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں