آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچل اسٹارک جو 8 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر آئی پی ایل 2024 کھیلیں گے اور اس سیزن کے لیے کولکتہ نائٹ … آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیا پڑھنا جاری رکھیں