ایران امریکی مطالبات مانے ورنہ نتائج کیلئے تیار رہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن : ترجمان وائٹ ہاؤس کیرو لائن لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مرضی ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے مطالبے مانے یا پھر نتائج کیلئے تیار رہے۔ کیرون لائن لیوٹ نے بتایا کہ ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت ہونے جارہی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارت کاری پر … ایران امریکی مطالبات مانے ورنہ نتائج کیلئے تیار رہے، وائٹ ہاؤس پڑھنا جاری رکھیں