جمعرات, فروری 19, 2026
اشتہار

’ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر حساس بات چیت جاری ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر ’حساس بات چیت‘ جاری ہے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر "حساس بات چیت” ہو رہی ہے۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے باقاعدہ بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ میں خصوصی ایلچی وٹ کوف اور صدر اس صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ کچھ انتہائی حساس مباحثے ہو رہے ہیں لیکن میں یقینی طور پر اس پوڈیم پر کسی اعلان سے پہلے نہیں جانا چاہتی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں