ٹرمپ اب بھی ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں، وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اب بھی ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران بات چیت سے انکار کرے تو عوام کو حکومت سے طاقت چھین لینی چاہیے، ایرانی حکومت دہائیوں سے عوام کو دبا رہی ہے، اب انتخاب کا … ٹرمپ اب بھی ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں، وائٹ ہاؤس پڑھنا جاری رکھیں