تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

مصور کی موت کے 28 سال بعد پینٹنگ 73 کروڑ میں نیلام

کینبرا : آسٹریلوی مصور کی تیار کردہ پینٹنگ موت کے 28 برس بعد حیران کن طور پر کروڑوں روپے میں نیلام ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بریٹ وائٹلے نامی مصور نے یہ پینٹنگ 1970 سے قبل بنائی تھی جو اس وقت 54 لاکھ آسٹریلین ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔

بریٹ وائٹلے نے اپنی پینٹنگ نیلام ہونے کے 22 سال بعد دنیا سے رخصت ہوگئے تاہم ان کے انتقال کے 28 سال پھر ان کی بنائی ہوئی پینٹنگ نیلامی ہوئی ہے۔

اب 2020 میں آسٹریلوی مصور کی بنائی ہوئی پینٹنگ دوبارہ نیلامی کےلیے پیش کی گئی اور حیران کن طور پر اس مرتبہ پینٹنگ 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر میں نیلام ہوئی، جو پاکستانی روپے میں تقریباً 73 کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

Comments

- Advertisement -