ٹی 20 ورلڈ کپ میں عامر کس کے ساتھ امریکا گئے؟ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے بعد قومی ٹیم سے متعلق نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں ایسا ہی ایک انکشاف فاسٹ بولر محمد عامر کے حوالے سے سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے سینیئر بولر محمد عامر جو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر چار سال بعد قومی ٹیم … ٹی 20 ورلڈ کپ میں عامر کس کے ساتھ امریکا گئے؟ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پڑھنا جاری رکھیں