تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

پراسرار ‘لاش’ کا معمہ حل، سب چونک اٹھے

امسٹرڈم: یورپی ملک نیدرلینڈز کے ایک پارک میں پڑی برف سے لپٹی پراسرار ‘لاش’ کی حقیقت سامنے آگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت امسٹرڈم میں لاش کا معمہ حل ہوگیا جس نے پولیس اہلکاروں کو قہقہہ لگانے پر مجبور کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گشت کے دوران پولیس اہلکاروں کو برف میں لپٹی ایک لاش دکھی، اہلکار پاس گئے اور اٹھانے کی کوشش کی تو پتا چلا وہ کوئی انسان نہیں بلکہ برف کے گالوں سے بنا ایک ‘سنومین’ ہے۔

Freeze! Dutch police who thought they had spotted a dead body in Amsterdam's Oosterpark were left in hysterics after discovering the 'victim' was in fact a snowman

پولیس کو پارک کے اطراف پیٹرولنگ کے وقت زمین پر جو انسانی جسم پڑا ملا وہ درحقیقت سنومین تھا۔

In Cold Blood: Police made the chilling discovery on Tuesday night but have been unable to trace the snowman's creators - presumably because the trail has gone cold

قانون نافذ کرنے والے ادارے کے افسران کا کہنا ہے کہ جب واقعے کی حقیقت کا علم ہوا تو ہم ہنس پڑے، کسی نے بڑی مہارت کے ساتھ سنومین تیار کیا جس کی ناک پر گاجر رکھا ہوا تھا۔

امکان ظاہر کیا گیا ہے یہ کسی نے شرارتی انداز میں کسی کو دھوکا دینے کے لیے اس طرح سڑک پر سنومین بنایا۔ تاہم پولیس اب تک سنومین تیار کرنے والے شخص کا پتا نہ لگا سکی۔

Comments

- Advertisement -