تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

پاکستان کی جانب سے آج کون ڈیبیو کر رہا ہے؟

وکٹ کیپر محمد حارث آج ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انگلینڈ کے خلاف اپنا ڈیبیو کریں گے.

محمدحارث ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنیوالے99 ویں پاکستانی کھلاڑی ہوں گے۔ سیریز کے پانچویں میچ میں محمد رضوان کے انجرڈ ہونے پر محمد حارث نے وکٹ کیپر کی ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔

بیٹنگ کے دوران ڈیوڈ ملان کی جانب سے کی جانے والی تھرو محمد رضوان کو لگی تھی جس کی وجہ سے انہیں آرام دیا گیا اور نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کیپنگ کروائی گئی۔

نوجوان کھلاڑی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے ٹی 20کرکٹ میں صلاحیتوں کے مکمل اظہار کی کوشش کروں گا۔

Comments

- Advertisement -