تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

پاکستان ٹیم کیلیے مینٹور کون؟ نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئےمینٹور کی خدمات حاصل کرنےکی تجویز پر مشاورت جاری ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق موجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق پاکستان ٹیم کےمینٹور کیلئے ‏فیورٹ قرار دیے گئے ہیں۔

ثقلین مشتاق سے چیئرمین کرکٹ بورڈ کی نئےکوچ کیلئےمشاورت جاری ہے جب کہ رمیزراجہ ‏نےکپتان بابراعظم سےبھی کوچ سےمتعلق رائےلی ہے۔

ثقلین مشتاق ہائی پرفارمنس سینٹر میں انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوچ تعینات ہیں اور وہ ویسٹ انڈیز ‏کیخلاف ہوم سیریز کیلئےعبوری ہیڈکوچ بھی تھے۔

ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریزکےاختتام پرثقلین مشتاق کی ذمہ داری ختم ہوگئی تھی۔

دوسری جانب سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کاکہنا ہے کہ پی سی بی کے موجودہ فیصلوں ‏سےلاعلم ہوں، پاکستان کی پرفارمنس کافی اچھی رہی ہے ثقلین مشتاق کی کوچنگ نےمتاثرکیا، ‏کرکٹ میں تبدیلیاں ضروری ہے، ڈراپ ان پچز کا آپشن اچھا ہے۔

Comments

- Advertisement -