ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی نشاندہی سب سے پہلے کس نے کی؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا اتوار کی شب ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ان کے تباہ ہیلی کاپٹر کی نشاندہی سب سے پہلے ترکیہ کے ڈرون نے کی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر اتوار کی شام آذر بائیجان سے واپسی پر پہاڑی علاقے میں گر کر … ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی نشاندہی سب سے پہلے کس نے کی؟ پڑھنا جاری رکھیں