چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

پاکستان میں آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہوگا جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا اس حوالے سے بی سی سی آئی نے بتا دیا۔ بھارت حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بنا ہے اور عالمی چیمپئن بننے کے ساتھ ہی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اس فارمیٹ … چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں