اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے اموات کیوں بڑھ رہی ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا یا جراثیموں میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھتی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں ہر سال لاکھوں افراد جاں بحق ہو رہے ہیں۔ گیٹس فارما، کراچی میں اتوار کے روز منعقد ہونے والی "اینٹی مائکروبیل اسٹیورڈ شپ” کانفرنس میں شریک ماہرین صحت کا … اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے اموات کیوں بڑھ رہی ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں