جائیداد کی خاطر بیوی نے شوہر کو زندہ جلا ڈالا

دولت کی خاطر انسان کس حد تک گر سکتا ہے یہ منظر پڑوسی ملک میں دیکھا گیا جہاں بیوی نے جائیداد کی خاطر شوہر کو زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ تلنگانہ کے جتگیال ضلع میں پیش آیا جہاں دولت کا نشہ دماغ پر ایسا چڑھا کہ بیوی نے … جائیداد کی خاطر بیوی نے شوہر کو زندہ جلا ڈالا پڑھنا جاری رکھیں