طلاق کی دھمکیاں دینے پر بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بیوی نے بار بار طلاق کی دھمکیاں دینے پر تنگ آ کر شوہر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے گلا کاٹ دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق دل دہلا دینے والا واقعہ ضلع شاملی کے علاقے سیلک ویہار میں اتوار کی صبح پیش آیا۔ 30 سالہ خاتون سمعیہ نے 35 سالہ شوہر … طلاق کی دھمکیاں دینے پر بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا پڑھنا جاری رکھیں