کیا فخر زمان بھارت کے خلاف میچ کھیلیں گے؟

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بھارت کے خلاف میچ میں شمولیت کا فیصلہ اسکین کے بعد ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپنر بیٹر فخر زمان کا اسکین صبح ہوگا جس کے بعد ان کی بھارت کے خلاف میچ میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فخر … کیا فخر زمان بھارت کے خلاف میچ کھیلیں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں