تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

برطانوی شاہی جوڑا بھی کرکٹ کا بھی دیوانا نکلا

ممبئی: برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اورپرنسز کیٹ نےبیٹنگ کے ایسے جوہر دکھائے کہ ٹنڈولکر بال کرانابھول گئے۔

برطانوی شاہی جوڑا کرکٹ کا بھی دیوانا نکلا، پرنسز کیٹ بلا تھام کر سامنے آئیں تو سنچریوں کی سینچری بنانے والے ماسٹر بلاسٹر کو بھی بولربننا پڑگیا۔

ہندوستانی این جی اوز کی جانب سے منعقد پروگرامات میں شریک بھی ہوئے جہاں وہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ مختلف کھیلوں میں بھی شریک ہوئے۔

160410134354_william_kate_976x549__nocredit

انھوں نے ہندوستانی بچوں کے ساتھ کرکٹ اور فٹ بال کھیلا جبکہ اس موقع پر سابق کرکٹر دلیپ وینگسرکر اور ٹنڈولکر بھی موجود تھے۔

بھارت میں چیرٹی میچ میں شرکت کے دوران شہزادے ولیم کوبھی ٹنڈولکرکا سامناکرنے کاموقع ملا، شہزادے نے موقعے پرچوکا لگایا اورٹنڈولکرکی خوب پٹائی لگائی۔

160410134259_william_kate_976x549__nocredit

اس دوران سچن بلے بازی کی بجائے گیند بازی کرتے ہوئے دکھائی دئے، شہزادے اورشہزادی کی شانداربیٹنگ،ٹنڈولکرگیندکرانابھول گئے۔

A_4

A_5

Comments

- Advertisement -