جمعرات, فروری 19, 2026
اشتہار

خاتون نے ہراساں کرنے پر نوجوان کی پٹائی کردی

اشتہار

حیرت انگیز

ایبٹ آباد: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں خاتون کو تنگ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد کے بازار میں خاتون نے تنگ کرکے تیزی سے جانے والے نوجوان کو بھاگ کر پکڑ کر اس کی درگت بنادی۔

خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے نوجوان کو بھاگ کر پکڑا اور بھرے بازار میں تھپڑ مارے اور اس کی درگت بنادی۔

خاتون کی جانب سے نوجوان کی پٹائی دیکھ کر بازار میں موجود لوگ بھی اکٹھے ہوگئے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں