خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبشار میں ڈوبتے شخص کو بچالیا، ویڈیو وائرل

ملائیشین خاتون نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا میں آبشار میں ڈوبتے شخص کو بچالیا، جس کی ویڈی وائرل ہوگئی۔ سری لنکا میں چھٹیاں گزارنے جانے والی ملائیشیا کی وی لاگر رئیل لائف ہیرو بن گئیں، انھوں نے دیالوما آبشار میں ایک مقامی شخص کو ڈوبنے سے بچانے کے بعد بڑے پیمانے … خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبشار میں ڈوبتے شخص کو بچالیا، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں