تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

آن لائن آئی فون خریدنے والی خاتون کے ساتھ دھوکا ہوگیا

آئن لائن خریداری میں دھوکا دہی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ آئی فون 12 آرڈر کرنے والی خاتون ‏کو ایپل ذائقے والی دہی پہنچا دی گئی۔

ای کامرس میں بڑھتے ہوئے کاروبار کے ساتھ ساتھ دھوکا دہی کے واقعات بھی بڑھنے لگے گئے ہیں۔ ‏ایسا ہی ایک واقعہ چین میں خاتون کے ساتھ پیش آیا جس نے قریباً 2 ہزار ڈالر آئی فون 12 پرو ‏میکس کے لیے ادا کیے اور بدلے میں اسے دہی دے دی گئی۔

خاتون نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ معاملے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 16 فروری ‏کو اس نے آئی فون کی خریداری کے لیے 2ہزار ڈالر کے برابر رقم ادا کی اور دو روز بعد اسے ‏پارسل میں کچھ اور ہی دے دیا گیا۔

A woman who paid almost AU$2,000 for an iPhone 12 Pro Max purportedly received an apple-flavoured yoghurt instead. 

خاتون نے کہا کہ جب انہوں نے پارسل کھولا تو اس میں آئی فون کی بجائے اپیل ذائقے والی دہی ‏کا پیکٹ ملا جسے دیکھ کر وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔

خاتون کی شکایت پر کمپی اور کوریئر سروس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور امکان یہی ہے کہ ‏ڈیلیوری کے دوران ہی سامان کو تبدیل کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -