بیٹی کی شادی سے چند روز قبل ماں ہونے والے داماد کے ساتھ بھاگ گئی

بھارت میں بیٹی کی شادی سے چند روز قبل ماں ہونے والے داماد کے ساتھ بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق علی گڑھ کے مینڈرک علاقے سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ خاتون انیتا نے مبینہ طور پر بیٹی کی شادی سے 9 دن قبل اپنی بیٹی کے 20 سالہ منگیتر کے ساتھ فرار … بیٹی کی شادی سے چند روز قبل ماں ہونے والے داماد کے ساتھ بھاگ گئی پڑھنا جاری رکھیں