کرسمس ٹری گرنے سے خاتون ہلاک

بیلجیئم کے شہر اوڈینارڈے میں طوفانی موسم کے دوران کرسمس ٹری گرنے سے خاتون ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے نیوز میڈیا پر سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ کرسمس کا ایک روشن 66 فٹ اونچا درخت دھیرے دھیرے جھک رہا ہے اور … کرسمس ٹری گرنے سے خاتون ہلاک پڑھنا جاری رکھیں