مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا

ویانا: آسٹریا سے لیور پول جانے والی پرواز کو ایک خاتون مسافر نے اپنی بیٹی کو مونگ پھلی سے ہونے والی ’الرجی‘ سے بچانے کی خاطر طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لواڈا ایئرلائن کی پرواز سے واپس لیور پول جانے والی پرواز کے دوران عملے کو اس … مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں