کراچی : نالے سے ملنے والے خاتون کے سر کی شناخت

کراچی : اورنگی ٹاؤن کے نالے سے گزشتہ روز ملنے والے خاتون کے کٹے ہوئے سر سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقتولہ کی شناخت کلثوم نام سے ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز ایک خاتون کو قتل کردیا گیا تھا جس کا سر قصبہ کالونی اورنگی … کراچی : نالے سے ملنے والے خاتون کے سر کی شناخت پڑھنا جاری رکھیں