افغانستان میں خواتین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

افغان طالبان نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی لگادی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر عہدیداروں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان قیادت نے خواتین کو نرسنگ اور دائی کے کورسز سمیت صحت … افغانستان میں خواتین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں