انتظار کی گھڑیاں ختم، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے شروع

خواتین کا نواں ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے یو اے ای میں آغاز ہو رہا ہے ٹرافی جیتنے کی جنگ میں 18 دن جاری رہے گی 10 ٹیمیں میدانوں میں اتریں گی۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور نواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے یو اے ای میں انعقاد ہو … انتظار کی گھڑیاں ختم، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے شروع پڑھنا جاری رکھیں