لکڑی کو جیتے جاگتے کردار دینے والا باکمال فن کار، ویڈیو رپورٹ

فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور یہ ثابت کیا پشاور کے نوجوان تیمور نے جو لکڑی کو جیتے جاگتے کرداروں کی شکل دیتا ہے۔ پشاور کا تیمور لکڑے سے ایسے شاہکار بناتا ہے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ باکمال نوجوان آرٹسٹ جب محبت اور لگن کے ساتھ لکڑی کو چھوتا ہے … لکڑی کو جیتے جاگتے کردار دینے والا باکمال فن کار، ویڈیو رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں